Menu

Wednesday, June 27, 2012

Quran surah ar-rhman 11 - 15



═╔بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ╗═
.✿. Surah Ar-Rahman # 11 - 15 .✿.


فِيہَا فَـٰكِهَةٌ۬ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ (١١
اس میں میوے اور غلافوں والی کھجوریں ہیں (۱۱
Therein are fruit and palm-trees sheathed. (11


وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ (١٢
اور بھوسے دار اناج اور پھول خوشبو دار ہیں (۱۲
And grain chaffed and other food. (12


فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (١٣
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے (۱۳
Which, then, of the benefits of your Lord, will ye twain belie? (13


خَلَقَ ٱلۡإِنسَـٰنَ مِن صَلۡصَـٰلٍ۬ كَٱلۡفَخَّارِ (١٤
اس نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا (۱۴
He created man of clay like, Unto pottery. (14


وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٍ۬ مِّن نَّارٍ۬ (١٥
اور اس نے جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا (۱۵
And He created the Jinn of a flame of fire. (15)

No comments:

Post a Comment