اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچو گے جن سے تمہیں منع کیا گیا تو ہم تم سے تمہارے چھوٹے گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مقام میں داخل کریں گے If you abstain from the major (sins) out of what you have been forbidden from, We shall write off your minor sins, and shall admit you to a noble entrance
اور کافر کہتے ہیں کہ ہم پر قیامت نہیں آئے گی کہہ دو ہاں (آئے گی) قسم ہے میرے رب غائب کے جاننے والے کی البتہ تم پر ضرور آئے گی جس سے آسمانوں اور زمین کی کوئی چیز ذرّہ کے برابر بھی غائب نہیں اور نہ ذرّہ سے چھوٹی اور نہ بڑی کوئی بھی ایسی چیز نہیں جو لوح محفوظ میں نہ ہو (۳)
Those who disbelieve say: "The Hour will not come to us." Say: "Yes, by my Lord, the All¬Knower of the unseen, it will come to you." not even the weight of an atom (or a small ant) or less than that or greater, escapes His Knowledge in the heavens or in the earth, but it is in a Clear Book (Al¬Lauh Al¬Mahfûz). (3)
تاکہ الله ان لوگوں کو جزا دے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے انہیں کے لیے بخشش اور عزت والا رزق ہے (۴)
That He may recompense those who believe (in the Oneness of Allâh Islâmic Monotheism) and do righteous good deeds. Those, theirs is forgiveness and Rizq Karîm (generous provision, i.e. Paradise). (4)
اور جو ہماری آیتوں کے رد کرنے میں کوشش کرتے پھرتے ہیں ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے (۵)
But those who strive against Our Ayât (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.) to frustrate them, those, for them will be a severe painful torment.[] (5